بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جائیداد کی تقسیم دوبیٹوں میں


سوال

وراثت میں دونوں بیٹوں کو برابر ملے گا یا بڑے کو زیادہ اور چھوٹے کو کم؟

جواب

بڑے اور چھوٹے دونو  ں بیٹوں کو برابر ملے گا ؛ اس لیے کہ بیٹا ہونے میں دونوں برابر  ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200953

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں