بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تکبیر تحریمہ دل میں کہنا کیسا ہے؟


سوال

تکبیر تحریمہ کو دل میں کہنا کیسا ہے؟ 

جواب

تکبیرِ  تحریمہ نماز کا رکن ہے، دل میں کہنا کافی نہیں، زبان سے تلفظ ضروری ہے، ورنہ نماز نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144012200760

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں