بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تم آ زاد ہو جب تمہارا اپنی امی کے گھر سے دل بھر جائے تم واپس آ نا


سوال

میں نے اپنی بیوی کو 2طلاق دی 25دن بعد رجو ع کرلیا، پھر  3 سال بعد ہمارا جھگڑا ہوا،  پھر  میں نے اپنی بیوی کو کہا:  ’’تم آ زاد ہو جب تمہارا اپنی امی کے گھر سے دل بھر جائے، تم واپس آ نا‘‘  کیا ہمار ی طلاق ہوگئی ہم تو 3سال سے ساتھ  ہیں؟

جواب

اس جملے سے مزید کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔ تاہم آئندہ ایسے جملے کہنے میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200958

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں