بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’تحریم‘‘ کا معنیٰ اور یہ نام رکھنے کا حکم


سوال

تحریم نام رکھناکیسا ہے؟

جواب

’’تحریم‘‘کے معنی ہیں: ’’منع کرنا‘‘ ،’’حرام کرنا‘‘، معنیٰ کے اعتبار سے یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے، اس سے بہتر ہے کہ صحابیات کے ناموں میں سے یا اچھے بامعنی نام رکھے جائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200539

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں