بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹی کے حصول کے لیے وظیفہ


سوال

 ہمارے پانچ بیٹے ہیں، ہمارے لیے کوئی وظیفہ یاتعویذ تجویذ  کریں کہ  اللہ تعالٰی ہم کو بیٹی عطا فرمائے، اللہ آپ کو اجر عظیم د ے!

جواب

اللہ تبارک وتعالیٰ سے صدقِ دل سے دعا کریں، سب سے مجرب وظیفہ یقین اور آداب کے ساتھ مانگی جانے والی دعا ہے۔ نیز بیٹی  کے حصول کے لیے درج ذیل آیت اور اس کا مضمون ذہن میں مستحضر رکھیں، اور اسے پڑھ کردعا کرلیا کریں:

﴿ يَخْلُقُ مَا يَشَآءُ يَهَبُ لِمَنْ يَّشَآءُ اِنَاثاً﴾ (سورۃ الشوری ، آیت :49)

ان شاء اللہ ، اللہ رب العزت بیٹی کی نعمت سے نوازیں گے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200668

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں