بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کو یہ کہنا کہ اپنے لیے رہائش کا بندوبست کرلو، یہاں تمہاری جگہ نہیں ہے


سوال

کسی نے اپنی بیوی کوایک دن کے لیے نوکری پرسکول جانے سے منع کیا ،مگر وہ چلی گی جب کہ شوہر نےبعدمیں موبائل پر میسج کیا کہ ''اب اپنےلیے رہاہش کا بندوبست کرنا، یہاں تمہاری جگہ نہیں ہے'' ۔ کیا یہ بھی طلاق کے زمرے میں آتا ہے جب کہ طلاق کی نیت بھی نہیں ہے اور ناہی طلاق کالفظ استعمال ہوا ہے ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں نکاح قائم ہے ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200838

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں