بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک کے ملازمین کے بچوں کو ٹیوشن پڑھانا


سوال

 ایک صاحب کی اہلیہ  بچوں کو سکول ٹیوشن پڑھاتی ہے،ان میں بعض بچے ایسے آتے ہیں کہ ان کے والد بینک میں کام کرتے ہیں ،اور ان کی آمدنی بینک کی تن خواہ ہے،تو کیا یہ خاتون ان بچوں سے فیس لے سکتی ہے،اور یہ فیس اس خاتون کے لیےحلال ہو گی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں فیس لینے میں کراہت ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144004200830

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں