بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک کو اپنی جگہ کرایہ پر دینا


سوال

ہماری ایک پراپرٹی ہے، جسے ایک کنوینشل  بینک کرایہ پر لینا چاہتا ہے، کیا بینک کو اپنی پراپرٹی کرایہ پر دینا جائز ہے؟

جواب

بینک ایک سودی ادارہ ہے جہاں سودی لین دین ہوتی ہے جو گناہِ کبیرہ ہے، ایسے سودی ادارےکواپنی جائیداد کرایہ پردینا گناہ کے کام میں معاونت ہے جوکہ بنصِ قرآنی ممنوع ہونے کی وجہ سے شرعاً ناجائزہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008202043

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں