کیا عورت اپنے بھانجے کے ساتھ عمرہ پر جا سکتی ہے؟
سگا بھانجا چوں کہ شرعاً محرمِ اَبدی ہے؛ لہذا اس کی معیت میں عمرے پر جانا شرعاً جائز ہے، بشرطیکہ وہ بالغ ہو۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200007
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن