بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بھانجے کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم


سوال

کیا اپنےبھانجےکی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟

جواب

بھانجے کی بیٹی چونکہ محرم ہوتی ہے، اس لیے اس سے نکاح کرنا جائز نہیں ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 273):

"(الباب الثالث في بيان المحرمات) وهي تسعة أقسام (القسم الأول المحرمات بالنسب). وهن الأمهات والبنات والأخوات والعمات والخالات وبنات الأخ وبنات الأخت، فهن محرمات نكاحاً ووطئاً ودواعيه على التأبيد.فالأمهات: أم الرجل وجداته من قبل أبيه وأمه وإن علون. وأما البنات: فبنته الصلبية وبنات ابنه وبنته وإن سفلن. وأما الأخوات: فالأخت لأب وأم والأخت لأم، وكذا بنات الأخ والأخت وإن سفلن".فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200255

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں