بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو دودھ پلایا


سوال

بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو مدتِ رضاعت میں دودھ پلایا ہے،  اب ان کی اولادوں کےآپس میں نکاح کا کیا حکم ہے؟

جواب

دونوں کی اولادوں کا آپس میں نکاح ناجائز ہے؛ کیوں کہ اب بڑی بہن کی اولاد چھوٹی بہن کی اولاد کے رضاعی ماموں یا رضاعی خالہ ہیں اور چھوٹی بہن کی اولاد بڑی بہن کی اولاد کے رضاعی بھانجے یا رضاعی بھانجیاں ہیں۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 213):
"(فيحرم منه) أي بسببه (ما يحرم من النسب)".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200292

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں