بوڑھی عورت کے حج پر جانے کے لیے بھی کا محرم کا ہونا ضروری ہے؟
جی ہاں! بوڑھی عورت کے حج پر جانے کے لیے بھی کا محرم کا ہونا ضروری ہے، اس کے بغیر اگر جائے گی تو گناہ گارہوگی۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909201422
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن