کیا بغیر وضو کے اذان دینا جا ئز ہے جب کہ کوئی عذر بھی نہیں ہے؟
مستحب یہ ہے کہ اذان وضو کرکے دی جائے، تاہم بغیر وضو کے اگر کوئی اذان دے دے تو اذان ہوجاتی ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200245
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن