بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

باپ کا عقیقہ نہ ہوا ہو تو اولاد کا عقیقہ کرنا


سوال

اگر باپ کا عقیقہ نہ ہوا ہو تو وہ اپنی اولاد کا عقیقہ کر سکتا ہے؟

جواب

 اپنے عقیقہ سے  پہلے اپنی اولاد کا عقیقہ کرنا جائز ہے، اولاد کا عقیقہ صحیح ہونے کے لیے باپ کاعقیقہ ہونا ضروری نہیں۔فقط واللہ اعلم
 


فتوی نمبر : 144003200219

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں