میری آنکھ پھڑکتی ہے،کیا اس سے کوئی نفع یا نقصان ہوتا ہے یا نہیں؟
آنکھ پھڑکنے پر کوئی نفع و نقصان سمجھنا محض توہم پرستی ہے،اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008201606
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن