بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک کپورے والے بکرے کی قربانی کا حکم


سوال

اگر کسی بکرے کا ایک ہی کپورہ(فوطا) ہو تو کیا اس کی قربانی جائز ہے؟

جواب

ایک کپورے والے بکرے کی قربانی کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201237

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں