بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایامِ تشریق میں کس ملک کی تاریخ کا اعتبار کیا جائے؟


سوال

ایامِ تشریق میں کس ملک کی تاریخ کو فالو کیا جائے گا؟ اسی طریقے پر یومِ عرفہ کے روزے کی بات بھی ہے؟

جواب

ایامِ تشریق اور یومِ عرفہ اور دیگر شرعی معاملات میں جس ملک میں مقیم ہوں، اسی ملک کے چاند کا اعتبار ہوگا.

تفصیل کے لیے درج ذیل فتوی ملاحظہ فرمائیں:

http://www.banuri.edu.pk/readquestion/ج-181/18-08-2018

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200302

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں