بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اگر میں نے تیرے ساتھ صحبت کی تو اپنی ماں کے ساتھ صحبت کی کے الفاظ سے ظہار کا حکم


سوال

’’اگر میں نے تیرے ساتھ صحبت کی جیسے اپنی ماں کے ساتھ صحبت کی‘‘ ایسے الفاظ سے ظہار ہوگا؟

جواب

یہ الفاظ لغو اوربے کار ہیں، تاہم اس قسم کے الفاظ کے استعمال سے آئندہ احتیاط چاہیے۔ 

الفتاوى الهندية (1/ 507):

"لو قال: إن وطئتك وطئت أمي فلا شيء عليه، كذا في غاية السروجي". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200028

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں