میرے بیٹے کی اولاد نہیں ہےجب کہ زوجین ڈاکٹری اصول کے مطابق تن دُرست ہیں۔ اولاد کےلیے کون سا وظیفہ پڑھنا چاہیے؟
ہر نماز کے بعد سات مرتبہ درج ذیل دعا کا اہتمام کریں، اللہ کی ذات سے قوی امید ہے کہ وہ ان کو اولاد کی نعمت عطا کردے گا:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144001200577
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن