بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

انڈرویئر پہننا


سوال

 انڈروئیر پہننے کے حکم کے متعلق راہ نمائی فرمائیں!

جواب

شلوار یا پاجامہ کے نیچے انڈرویئر پہن سکتے ہیں،شرعاً ممانعت نہیں ،بشرطیکہ انڈرویئر پاک صاف ہو ،۔  البتہ صرف انڈر ویئر پہننا جس سے واجب ستر نہ چھپے، یہ جائز نہیں۔(آپ کے مسائل اور ان کا حل)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200627

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں