بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امام کے سلام سے پہلے سلام پھیردینا


سوال

اگر کوئی شخص فجر کی نماز میں نیند کے غلبہ  یا بے  دھیانی کی وجہ سے آخری قعدہ میں غلطی سے امام سے پہلے دونوں سلام پھیردےپھر فوراً یاد آجائے اور وہ دوبارہ قعدے کی ہیئت بنالے تو اس کی نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ یا دوبارہ پڑھنی پڑے گی؟

جواب

 صورت مسؤلہ میں نمازہوگئی ، دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143903200066

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں