بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اسلام میں لڑکے اور لڑکی کی دوستی کا حکم


سوال

مجھے آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ کیااسلام ایک لڑکے اورلڑکی کو دوست بنانے کی اجازت دیتا ہے ؟کیا ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں دوست بن سکتے ہیں ؟ یا پھر وہ دونوں دوست رہیں کام کی وجہ سے یا اپنی ذاتی زندگی شئیر کرسکتے ہیں؟

جواب

شریعت اسلامیہ میں بالغ،غیر محرم لڑکا اورلڑکی نہ ایک دوسرے سےمل سکتے ہیں نہ ہی دوستی رکھ سکتے ہیں۔ دینِ اسلام میں اس طرح کے تعلق کو سخت ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھا جاتا ہے اور اسلام نے اس کو ناجائز و حرام قرار دیا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200600

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں