مجھے اردو زبان میں ”اسلام میں عورتوں کے حقوق“ پر ایک قرآن و صحیح حدیث کی روشنی میں مضمون چاہیے۔
مولانا عاشق الہی بلند شہری کی 'تحفۂ خواتین' کا مطالعہ کریں۔ (مطبوعہ کتب خانہ اشرفیہ کراچی) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144010200703
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن