بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

احرام میں عمرے کے بغیر صرف حج کی نیت کی جاسکتی ہے؟


سوال

ایک بندہ تقریباً بارہ سو کلومیٹر کے فاصلے سے حج کے لیے آرہا ہے، کیا  وہ شخص عمرہ کے بغیر صرف حج کرسکتاہے ؛ کیوں کہ اس کے پاس وقت کی قلت ہے؟ 

جواب

مذکورہ صورت میں صرف حج کی نیت سے بھی احرام باندھا جاسکتا ہے، اسے ’’حجِ افراد‘‘  کہا جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200965

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں