جامعہ علوم اسلامیہ
urdu arabic english

نئے سوالات

گھر میں ٹی وی رکھنے کا حکم
سوال

ٹی وی گھر میں رکھ سکتے ہیں؟

 

شادی شدہ افراد کا بیوی سے دوری کی وجہ سے اپنی جنسی خواہش کی تکمیل مشت زنی سےکرنا
سوال

مشت زنی کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟  اس سے بچنے کا طریقہ بھی بتائیں،  میں مزدور ہوں سعودیہ میں بیوی بچےپاکستان میں ہیں۔

رزق میں برکت کے لیے مسنون اعمال
سوال

 کاروبارمیں  خیر وبرکت کےلیےسنت کے مطابق مختصر عمل بتائیے، میں قرآن پاک  پڑھا ہوا نہیں ہوں۔

حج بدل کی شرائط
سوال

میت کی طرف سے حج بدل کرنے کی شرائط اور ضوابط کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کریں؟

ایک ماہ کے حمل کو ضائع کرانا
سوال

میری ایک کزن ہے،  15 دن پہلے اس کے شوہر نے تین طلاق دیدی، ایک ماہ کا حمل ہے، کیا اس حمل کو ضائع کرسکتی ہے؟ شرعی راہ نمائی فرمائیں!

تصویر کھینچنے اور اس پر خوشی کا اظہار کرنے کا حکم
سوال

 1۔کیمرے سے تصویر کھینچنا کیسا ہے؟

2۔کسی کی شوقیہ تصویر پر خوشی کا اظہار کرنا کیسا ہے؟

قبر پر فاتحہ خوانی کا طریقہ
سوال

 قبر پر فاتحہ خوانی جائز ہے یا نہیں ؟اور فاتحہ خوانی کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی وفات اور تدفین کا مقام
سوال

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا  انتقال کہاں ہوا اور تدفین کہاں ہوئی؟

تکافل کا حکم
سوال

تکافل کی صحت کی  کیا شرائط ہیں؟

پاک قطر فیملی تکافل کا کیا حکم ہے؟

کیا ان کی پالیسی لینا جائز ہے؟

بچوں کے چند اچھے اور بامعنی نام
سوال

فاریہ،  شازیہ, اور اسی وزن پر اور نام بتلادیں، جن کے معانی اور مطالب اچھے ہوں اور اسی طرح سےعاصم اور ریّان کے معانی بیان کردیں ۔

چلتے پھرتے قرآن کریم اور وظائف پڑھنے کا حکم
سوال

قرآنی سورت اور وظائف چلتے ہوئے پڑھ سکتے ہیں؟ اگر سورہ ملک یاد ہو تو سونے سے پہلے چلتے پھرتے پڑھ سکتے ہیں؟

کیا کھانے کی ابتدا واختتام پر نمک کھانا سنت ہے؟
سوال

کیا کھانے کی ابتدا اور اختتام نمک سے کرنا سنّت ہے؟ صحیح حدیث سے ثابت ہے؟

بھائی پر بھائی کے حقوق
سوال

ایک مسلمان کے اپنے بھائی پر کیا حقوق وفرائض ہیں؟

 

کیا معاشرتی برائیوں کے خاتمے کے لیے طاقت استعمال کی جاسکتی ہے؟
سوال

کیا  آج کل کے دور میں بڑھتی ہوئی فحاشی وبے حیائی کو طاقت کے زور سے ختم کیا جاسکتا ہے؟ ہر قسم کی معاشرتی برائیوں کو ختم کرنے کا کیا طریقہ ہے تاکہ دینی ماحول وجود میں آجائے؟

حیات النبی، سماع موتی اور توسل کا حکم
سوال

مندرجہ ذیل مسائل کے بارے میں اکابرعلمائے دیوبندکا موقف بیان کریں:

  1. حیات النبی ۔      2۔سماع الانبیاء ،سماع الموتی۔      3۔توسل       4۔ عذاب قبر      5۔  استشفاع نزد قبر مبارک نبی مقدس صلی اللہ علیہ وسلم