نوٹ
سوال پوچھنے والے حضرات مندرجہ ذیل امور ملاحظہ فرمالیں :
پہلے آپ ویب سائٹ پر موجود فتاویٰ کو ملاحظہ فرمالیں،ممکن ہے کہ جو سوال آپ پوچھنا
چاہتے ہوں اس کا جواب دیا جا چکا ہو۔
آپ اردو ،رومن اردو،میں سوال لکھ سکتے ہیں، بہتر یہ ہے کہ سوال مختصر اور غیر ضروی
تفصیلات سے خالی ہو۔
براہ مہربانی،ایک بار میں ایک ہی سوال یا ایک ہی موضوع سے متعلق سوالات کریں تاکہ
ان کی عنوان بندی اور جواب دینے میں آسانی ہو۔
واضح رہے کہ دارالافتاء سے صرف اردو زبان میں ہی جواب لکھے جاتے ہیں جن کا حسب
ضرورت عربی اورانگریزی میں بھی ترجمہ کیا جاتا ہے۔
ایسے سوالا ت کرنے سے گریز کریں جو اشتعال انگیز یا تعصب پر مبنی ہوں بصورت دیگر
دارالافتاء جامعہ علوم اسلامیہ ایسے سوالات کے جوابات دینے کا پابند نہیں ہے۔
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کی طرف سے کیے گئے سوال کا جواب ہم جلدازجلد فراہم
کرسکیں،ممکن ہے سوالات کی کثرت کی بناء پرآپ کو سوال کا جواب ملنے میں تاخیر ہو جس
کے لیے ہم پیشگی معذرت خواہ ہیں۔
تفصیلی ، مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے جواب کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر
بھیج کر جواب حاصل کرسکتے ہیں۔
سوال بھیجنے کے بعد اپنا ای میل چیک کرلیں، اگر آپ نے صحیح ای میل درج کیا ہے تو آپ
کو ایک وصولیابی کا پیغام موصول ہوا ہوگا۔
آپ کے تعاون کا شکریہ
دارالافتاء
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن
کراچی ۵ پاکستان74800