نکاح کے احکام و مسائل
شوہر کے لیے بیوی کا دودھ پینا مکروھ ہے۔
محترم جناب مفتی صاحب مدظلہم العالی
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
شریعت کا اس بارے میں کیا حکم ہے کہ اگر شوہر اپنی بیوی کا دودھ غلطی سے یا جان بوجھ کر پی لے تو اس کا کیا کفارہ ہے؟

جزاک اللہ
سائل :عبید ، عمان
شادی کے بعد ازدواجی تعلق قائم نہ کرنا
محترم جناب مفتی صاحب مدظلہم العالی
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
شادی کے بعد اگر شوہر اپنی بیوی سے کچھ دن تک ازدواجی تعلق نہ رکھے تو کیا نکاح پر اثر پڑتا ہے؟ کب تک تعلق قائم ہوجانا چاہئے۔

سائل :اسامہ
طلاق مغلظہ اور غیرمغلظہ میں نکاح ثانی کے بعد بغیررخصتی کے شوہراول سے دوبارہ نکاح !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
ایک عورت کا نکاح ہوا اوربغیر رخصتی وملاپ کے اس کو دویاتین طلاقیں ہوگئی پھر دوسرے مردسےنکاح ہوااس سے بھی رخصتی ملاپ کے بغیرہی طلاق ہوگئی، اب وہ عورت پہلےشوہرسے نکاح ہوا اس سے بھی رخصتی ملاپ کے بغیرہی طلاق ہوگئی اب وہ عورت پہلے شوہرسے نکاح کرسکتی ہے جبکہ دونوں سے اس کا ملاپ یارخصتی نہیں ہوئی؟

سائلہ : سعدیہ
انٹرنیٹ کےذریعےنکاح کاحکم!
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میراچھوٹا بھائی سعودیہ عربیہ میں مقیم ہے کمپنی کی شرط ہےکہ وہ مئی 2010ء سےپہلےپاکستان نہیں جاسکتا، ہم لوگ اس کا نکاح فون پریاانٹرنیٹ کےذریعےکرواناچاہتےہیں کیا ایسانکاح جائزہے؟
شریعت کادرست طریقہ کیا ہے؟

سائل : شعیب احمد ملک
نکاح فضولی کا طریقہ !
محترم مفتی صاحب!
السلام علیکم !
میں نےاپنی بیوی کوایک طلاق بائن ایک سال پہلےدی اوراس کےبعد وہ مجھےچھوڑکراپنےگھرچلی گئی ابھی ایک ہفتہ پہلےمیں نےاسےسوچتے ہوئےکہاکہ" اگرفاطمہ کےگھرجاؤں اوراس سےشادی کروں تواس سےشادی کروں تواس کو تین طلاق"۔
کیافرماتےہیں حضرات علماء کرام کہ میرےمندرجہ بالا جملہ کےبعداگرمیں اپنی سابقہ بیوی فاطمہ کےگھرجاتاہوںتوکیااس سےنکاح کرنےپرتین طلاق واقع ہوجائیں گی اوراس کےساتھ ساتھ اس سےنکاح کرنےپربھی تین طلاق ہوجائیں گی۔

سائل : ساحل
رخصتی سےقبل شوہرکےسامنے جانے کاحکم !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میرا نکاح ہوچکا ہےاورابھی رخصتی نہیں ہوئی ہے، میراسوال یہ ہے کہ کیامیں اپنےشوہرکےسامنے جاسکتی ہوں؟
یا ابھی ہمارے درمیان کوئی پردہ ہے، نکاح کی کیا اہمیت ہے؟

سائلہ : مسزارسلان
دوبہنوں سے بیک وقت نکاح کرنا !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا ہم دوبہنوں سے بیک وقت نکاح کرسکتے ہیں ؟

سائل : ریحان رفیق