عقیدے کے احکام و مسائل
اہل تشیع حضرات سے رشتے کاحکم !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
کیا اہل تشیع سے رشتہ کیاجاسکتاہے ؟ ان کے ساتھ شادی کرناجائزہےکےنہیں؟ اوراس بارے میں فتویٰ کیا ہے ؟
اگرجائزنہیں ہےتواس کی کیاوجوہات ہیں اوراگرجائزہےتواس کی وجہ بھی مہربانی کرکےبیان فرمائیں۔

جزاک اللہ
سائل : احتشام حسن
قبرکے سامنے ہاتھ اٹھاکردعاکرنے کا حکم !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
قبر کے سامنے ہاتھ اٹھاکردعاکرنا کیسا ہے ؟
السلام علیکم !
قبر کے سامنے ہاتھ اٹھاکردعاکرنا کیسا ہے ؟
جزاک اللہ
سائل : ایچ عبید
قبر پرہاتھ اٹھاکر دعا کرنے کا حکم !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
قبر کےسامنے ہاتھ اٹھاکردعاکرنا کیسا ہے ؟
السلام علیکم !
قبر کےسامنے ہاتھ اٹھاکردعاکرنا کیسا ہے ؟
جزاک اللہ
سائل : عبید
دنیاوی مقاصد کے حصول کے لیے کلمہ کفر نکالنے والے کا حکم !
محترم مفتی صاحب!
السلام علیکم !
ایک مسلمان شخص نے ایک ملک کی شہریت کے حصول کے لیے اپنے آپ کو عیسائی ظاہر کیا، اس کا کہنا ہے کہ میں دل سے اسلام کو سچا دین مانتاہوں اور میرامقصد صرف شہریت ( کاغذات) کا حصول تھا۔ کیا اسلام میں ایسا کرنے کی گنجائش ہے؟
اگرنہیں تو ایسے شخص کے بارے میں اسلام میں کیا احکامات ہیں؟

سائل : نذیر مصطفیٰ
بریلوی حضرات کافر نہیں !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
یہ بتائیں کہ بریلوی مشرک ہیں تومشرک تو کافر ہوتاہےتوعلماء نے بریلوی کو کافر قرار کیوں نہیں دیا ؟

سائل : carsuper49
قبر کے سامنے ہاتھ اٹھاکردعاکرنے کا حکم !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
سوال یہ ہے کہ قبر کے سامنے ہاتھ اٹھاکر دعاکرنا کیسا ہے ؟