اسلامی بینکاری ایک اشکال کا جواب!
اسلامی بینکاری ایک اشکال کا جواب
محترم مفتی صاحب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
میں یہ سوال کرنا چاہتاہوں کہ آجکل اسلامک بینکنگ کے حوالے سے علماء کے طبقے میں جو دو مختلف آراء سامنے آرہی ہیں اس کی بنیادی وجہ کیا ہے ؟
کیا اس حوالے سے ابتداء میں علماء نے آپس میں مل بیٹھ کر ایک متفقہ لا ئحہ عمل طے نہیں کیا تھا یا پھر اس حوالے سے ہمارے علماء کی تحقیق مکمل نہیں ہو سکی اس لیے کہ عوام کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ وہ کس کی بات پر عمل کریں مزید یہ کہ کیا اب کوئی ایسی صورت موجود ہے جس کے ذریعے سے علماء باہم مل بیٹھ کر ایک متفقہ لائحہ عمل سامنے لاسکیں تاکہ عوام کی پریشانی کم ہو سکے۔
ازراہ کرم تسلی بخش جواب دے کر مشکو ر فرمائیں جزاکم اللہ

مستفتی عزیر علی