احناف کے نزد یک نماز جمعہ کے قیام کے لیے امام یا قاضی کی شرط اور موجودہ دور میں اس کا پایاجانا

السلام علیکم !
جناب مفتی صاحب !
نماز جمعہ کے قیام کے لئے امام یا قاضی کی جو شرط عند الاحناف ہے ،اس سے کیا مراد ہے؟
موجودہ دور میں یہ شرط کس طرح پایا جاتا ہے؟

والسلام
المستفتی :نائف ذکی