زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

حنبلی امام کے پیچھے نمازاور مسجد میں دوسری جماعت کا حکم

حنبلی امام کے پیچھے نمازاور مسجد میں دوسری جماعت کا حکم

السلام علیکم !
محترم مفتی صاحب !
میں کویت میں ہوں اوریہاں پر تمام مساجد میں عصر کی نمازحنبلی اوقات میں ادا کی جاتی ہے، حنفی اوقات میں نہیں کیونکہ یہاں کی حکومت بھی حنبلی مسلک سے تعلق رکھتی ہے ۔
میرا سوال یہ ہے کہ ہمیں کیا کرنا چاہئیے جبکہ امام حنفی مسلک سے تعلق رکھتا ہو لیکن وہ عصر کی نماز حنبلی اوقات کے مطابق پڑھاتا ہو؟
جبکہ وہ امام خود حنفی مسلک سے تعلق رکھتا ہو کیا یہ صحیح ہے ؟
ہمیں کیا کرنا چاہئیے ایسی صورت میں جب پہلی جماعت نکل چکی ہو اور دوسری جماعت مسجد میں ہورہی ہو ؟
نیز اگر ہم عصرکی نماز اکیلے پڑھ رہے ہو ں تو ہمیں کون سے وقت کے مطابق نماز پڑھنی چاہئیے ؟

والسلام

المستفتی : محمد امین

Read the answer...
Syndicate content