زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

دوران نماز لفظ "ض" ادا کرتے وقت "ظ" کی آواز نکالنا

دوران نماز لفظ "ض" ادا کرتے وقت "ظ" کی آواز نکالنا

  محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
نماز میں کچھ لوگ "ولضآلین"کو ادا کرتے وقت دال کی آواز نکالتے ہیں اور آج تک امام کعبہ کی زبان سے بھی یہی سنا ہے تو اس کا کیا مطلب ؟
اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ آسانی کے لیے ہے ، اس کا مطلب ہم اردو میں بھی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

جزاک اللہ

المستفتی :عمران علی خان

Read the answer...
Syndicate content