دورانِ نماز پینٹ کو فولڈ کرنے کا حکم !
دورانِ نماز پینٹ کو فولڈ کرنے کا حکم !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میں آفس میں کام کرتاہوں اور پینٹ پہننی پڑتی ہے۔ کیا نماز پڑھتے وقت میں پینٹ کو فولڈکرکے موڑسکتا ہوں؟
میرے کچھ دوست کہتے ہیں کہ ایسا کرنا مکروہِ تحریمی ہے جس کی وجہ سے نماز نہیں ہوتی۔
برائے مہربانی مسئلے کا جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔

جزاک اللہ
سائل :محمد عباس