کرسی پربیٹھ کرنمازپڑھنے کی صورت میں سامنے اونچی میز پر سجدہ کرنے کا حکم !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میری والدہ زمین پرسجدہ نہیں کرسکتیں اورکرسی پرنمازپڑھتی ہیں ابھی میری والدہ کسی پر نمازپڑھتے ہوئے قیام نہیں کرتی اورسامنے میزپرسجدہ کرتی ہیں۔ میزکرسی سے تقریباً 11سے 13 انچ بڑی ہے۔
بتائیے گاکہ میری والدہ کاقیام نہ کرنااور میزپرسجدہ کرنا درست ہے یا نہیں ؟

جزاک اللہ
سائل : شہزاد