داڑھی منڈے کے پیچھے نماز کا حکم !
داڑھی منڈے کے پیچھے نماز کا حکم !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم!
دبئی اور اس کے ساتھ سات ممالک میں مسجد کے امام کا داڑھی والاہونا شرط نہیں ہے اس لیے زیادہ ترمسجد میں امام کی بالکل باریک کتری ہوئی داڑھی ہوتی ہے یہ ان کی حکومت اوریہاں کے اوقاف کی طرف سے ہیں ان لوگوں کے پیچھے نمازپڑھنا جائز ہے۔

جزاک اللہ
سائل : سلطان