سورہ احزاب کی آیت نمبر56کےبعد درود وسلام کاپڑھنا

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
مفتی صاحب ! کتاب الشفاء، معارف الحدیث میں لکھا ہوا ہے کہ حضرت علی سورہ احزاب کی آیت نمبر 56پڑھنے کے بعد درودوسلام پڑھتے تھے کیا یہ صحیح ہے ؟۔

والسلام
المستفتی : ناصرالدین