زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

درسِ قرآن کے اہل اشخاص !

طھرمتخلل کاحکم !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
ایک عورت کے ایامِ مخصوصہ کی عادت سات دن ہےلیکن کبھی کبھارایساہوتاہےکہ چاریاپانچ دن بعدپاک ہوجاتی ہے لیکن ساتویں دن پھرناپاک ہوجاتی ہےاوراس کےبعدپھرپاک، تویہ جو دن اس کے چارسے سات کےدرمیان ہیں ان میں وہ نمازروزہ کرسکتی ہے کہ نہیں ؟

جزاک اللہ

سائل : زبیرشاہد

Read the answer...

درسِ قرآن کے اہل اشخاص !

محترم مفتی صاحب!
السلام علیکم!
میرے کچھ دوست کراچی میں بابرچودھری نامی شخص جوکہ قرآن کی تعلیم دیتا ہے اپنے گھر پی سی ایچ ایس بلاک ۲ میں ۔
 میرےدوستوں کے مطابق یہ شخص کسی مدرسے سے فارغ نہیں ہے، نہ ہی کسی مسلک سے سند یافتہ ہے۔
پھر بھی یہ شخص لوگوں کو قرآن سکھاتا ہے۔دوسرے یہ شخص اسلام کے بنیادی ارکان یعنی نماز، روزہ ، حج، زکاة،اور ایمان کا بنیادی جز عقیدہ ختم نبوت کا انکاری ہے ۔
 آپ محترم سے گزارش ہے کہ کیا ایسے کسی بھی شخص کے پاس قرآن پڑھنے جانا درست ہے ؟
قرآن و احادیث کی روشنی میں براہِ کرم جواب عنایت کیجے تاکہ میں اپنے معصوم دوستوں کو عصر حاضر کے اس فتنہ سے بچا سکوں۔

جزاک اللہ

سائل :دانش احمد

Read the answer...
Syndicate content