زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بسم الله الرحمٰن الرحیم

قرآن کریم سے متعلق احکام ومسائل

غیر مسلم کو قرآن کریم بطور تحفہ دینا!

محترم جناب مفتی صاحب مدظلہم العالی
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میرا سوال یہ ہے کہ : کیا کسی غیر مسلم کو تحفہ کے طور پر قرآن پاک دینا جائز ہے ؟ آپ کے جواب کا منتظر

جزاک اللہ

سائل :تفسیر الاسلام

Read the answer...

ایک دن میں قرآن کریم ختم کرنے کا حکم!

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
مجھے یہ پوچھنا ہے کہ ایک دن میں تراویح میں قرآن ختم کرنا کیسا ہے؟

جزاک اللہ

سائل : فرقان

Read the answer...

ایک دن میں قرآن کریم ختم کرنے کا حکم!

محترم جناب مفتی صاحب!
 السلام علیکم!
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ایک دن میں قرآن ختم کرنا کیسا ہے ؟

جزاک اللہ

سائل : فرقان

Read the answer...
Syndicate content