زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

جمعہ کے لیے شہر جانے کاحکم !

Aftab Khan asks:

Question

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
جس طرح آپ نے فرماياکہ نمازجمعہ ادانہيں ہوتی مفتی صاحب اگرنمازجمعہ ادانہيں ہوتی توپھر نماز جمعہ کے ليے ہم کہيں ورجاینگے يا صرف ظہرکا نمازاداکرینگے۔

جزاک اللہ

سائل : آفتاب خان

Answer

جہاں شہر اور مضافات شہر نہ ہونے کی بناء پر جمعہ کی نمازفرض نہ ہوتی ہو ایسے لوگوں کے لیے زیادہ افضل یہ ہے کہ جو سہولت کے ساتھ شہر جاکر نمازجمعہ ادا کرسکتے ہوں وہ وہاں جاکر نماز جمعہ ادا کرلیں۔ جونہیں جاسکتے وہ اپنے علاقے کی مسجد میں ظہر کی نماز باجماعت اداکریں۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں