زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

میاں بیوی کے حقوق

Mohaamd Mubeen asks:

Question

محترم مفتی صاحب !
السلام وعلیکم !
ایک بار ہمبستری کرنے کے بعد اسی رات اگر دوسری بار بھی ہمبستری کرنے کا ارادہ ہو تو کیا پہلی بار غسل کرنا فرض ہے؟

جزاک اللہ

سائل : محمد مبین

Answer

دوسری بار ہمبستری سے پہلے غسل کرنا فرض تو نہیں البتہ غسل کرنا یا کم از کم استنجاء اور وضوء کرلینا بہتر ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی

نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں