بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 20 مئی 2019 ء

موت ، تعزیت ، جنازے اور زیارتِ قبور کے متعلق دعائیں

 

تعزیت کی دعا


جب کسی سے تعزیت کرے تو یہ دعا پڑھے

إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلٌّ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى، فَلْتَصْبِرْ، وَلْتَحْتَسِبْ

ترجمہ:

بے شک جو اللہ نے لے لیا وہ اسی کا ہے اور جو اس نے دے دیا وہ اسی کا ہے ،اور اس کے نزدیک ہر شخص کا ایک وقت مقرر ہے ، لہذا تمہیں صبر کرنا چاہیے اور ثواب کی امید رکھنی چاہیے

صحیح بخاری




مزید دعائیں